19 فروری، 2012، 4:17 PM

پاکستان

خيبر ايجنسي ميں امن لشکر کے ساتھ جھڑپ ميں 5طالبان شدت پسند ہلاک

خيبر ايجنسي ميں امن لشکر کے ساتھ جھڑپ ميں 5طالبان شدت پسند ہلاک

مہر نیوز-19 فروری 2012ء: پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبر ايجنسي ميں امن لشکر اورطالبان شدت پسند وں ميں جھڑپ ميں 5شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ خيبر ايجنسي ميں امن لشکر اورطالبان  شدت پسند وں ميں جھڑپ ميں 5شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ اس جھڑپ میں  ايک رضا کار بھی ہلاک ہوگيا ہے.سرکاري ذرائع کے مطابق دورافتادہ علاقے وادي تيرا ميں امن لشکر اور شدت پسندوں ميں جھڑپ ہوئي جس کے نتيجے ميں امن لشکر کا ايک رضا کار ہلاک ہوگيا.جھڑپ ميں 5طالبان شدت پسند بھي ہلاک ہوئے ہيں.

News ID 1538253

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha